ایک مشہورعام درخت کا پھل ہے۔ دوقسم کاہوتاہے ایک پہاڑی دوسرابستانی۔
Plums are a kind of fruit with a stone or pit. When they are dried, people call them prunes. Both plums and prunes may have many health benefits.Plums and prunes are impressively high in nutrients. They contain over 15 different vitamins and minerals, in addition to fiber and antioxidants.
Functions and Uses :
Plums are a good source of vitamin A, which is important for Trusted Source,
eyesight
the immune system.
reproduction.
heart, lung, and kidney health.
Prune Juice may relieve constipation.
Prunes arerich in Antioxidants.
Plums have properties that may help with blood sugar control.
It may be beneficial for improving bone health.
It may benefit heart health.
ایک مشہورعام درخت کا پھل ہے۔ دوقسم کاہوتاہے ایک پہاڑی دوسرابستانی۔
: افعال واستعمال
ملین ہے۔
مسکن صفراء (صفراء کو تسکین دینے دیتا ہے)۔
جوشِ خون کو تسکین دیتاہے۔
پیاس کو تسکین دیتا ہے۔
گرمی کے دردِسر،صفراوی تپ اور متلی کو مفیدہے۔
طبیعت کونرم کرتاہے۔ آنتوں میں پھسلن پیداکرتاہے۔
با وجود ترشی کے کھانسی کو مضرنہیں۔
اس کے پتوں کالیپ ناف کے نیچے کرنے سے امعاء کے کرم خارج ہوجاتے ہیں۔
پتوں کاجوشاندہ بناکر اس سے غرغرے کرنا نزلے کو روکتاہے۔
مادے میں نضج یعنی پختگی پیداکرتاہے۔
مفرح اورلذیذ ہے۔
آلو بخارا 5دانہ املی 4تولہ پانی میں بھگوکر بطور مسہل صفراء استعمال کرتے ہیں۔
اسے جوش نہ دیں بلکہ اس کا زلال پئیں۔
اس کا مربہ بھی قبض کشاء ہے، سات دانے رات کو سوتے وقت کھانے سے اجابت بافراغت ہو جاتی ہے۔