مختلف نام : پاہ گجراتی
یہ گجرات میں ہوتی ہے اس لئے اس کو پاہ گجراتی کہتے ہیں
: افعال واستعمال
سیلان الرحم کو دفع کرتی ہے۔اور خون استحاضہ کو بند کرتی ہے۔اس کا لیپ امراض چشم میں مفید ہے۔
نوٹ : اس کو خوردنی طور پر استعمال نہیں کرتے۔
رنگ : مختلف سیاہ و سفید ۔
ذائقہ : پھیکا ۔
مزاج : گرم خشک بدرجہ دوم۔