Leeches are segmented parasitic or predatory worms that comprise the subclass Hirudinea within the phylum Annelida. They are closely related to the oligochaetes, which include the earthworm, and like them have soft, muscular, segmented bodies that can lengthen and contract.
Urdu Meaning:
کیچوے جیساپانی کا مشہور کیڑاجوخون چوستا ہے
جونک کی بہت سی قسمیں ہیں سب سے اعلیٰ وہ جونک ہے جو قدمیں متوسط ہویعنی آرام کی حالت میں تقریباً دو اِنچ لمبی ہو۔
اس کے پیٹ کی رنگت سبزمائل بہ سیاہی ہوتی ہے اور اس کازیریں حصہ سرخ ہوتاہے۔
اس کو رائے کہتے ہیں۔ ایک سیاہ قسم قد میںبہت بڑی ہوتی ہے اس کو بھینسیا جونک کہتے ہیں اور یہ سب سے خراب قسم ہے۔
یہ آبی جانور بند پانی مثلاً تالابوں اور جھیلوں میں پیدا ہوتا ہے۔