The smell, color, and taste of honey vary based on the type of flowers it’s made from, so there are countless varieties available.
Function and uses :
Rich in antioxidants
Better for blood sugar levels than regular sugar
Honey may also help prevent heart disease.
Promotes burn and wound healing
It may also improve sleep quality among children with coughs
It may help suppress coughing in children.
It’s a great alternative to sugar, but only consume it in moderation, as it still behaves like sugar in your body.
Nutrients
One tablespoon (20 grams) of honey contains :
Calories: 61
Fat: 0 grams
Protein: 0 grams
Carbs: 17 grams
Fiber: 0 grams
Riboflavin: 1% of the Daily Value (DV)
Copper: 1% of the DV
مختلف نام : (فارسی) شہد،انگبین۔ (عربی)عسل۔ (سندھی)ماکھی۔(گجراتی)مدھ۔ (بنگالی)مدھو۔ (سنسکرت) پھپ رس
Honey انگریزی
: افعال واستعمال
.شہد کی بو، رنگ اور ذائقہ مختلف پھولوں کی قسم کی بنیاد پر مختلف ہوتا ہے
اس لیے اس کی بے شمار اقسام دستیاب ہیں۔
شہد قدر ے ملین، محلل ریاح، دافع تعفن اور جالی ہے۔
بدن کو طاقت بخشتا ہے۔
پھیپھڑوں میں منفث بلغم تاثیر کرتا ہے۔
دوائوں کو تعفن سے بچانے اور ذائقہ خوشگوار کرنے
اوران کی قوت کو عرصہ تک برقرار رکھنے کیلئے
اس کے قوام میں معجونات، جوارشات اور مربے تیار کئے جاتے ہیں۔
قوت بدن اور باہ کیلئے گرم دودھ میں ملاکر پیتے ہیں۔
منفث بلغم ہونے کی وجہ سے کھانسی اوردمہ میں تنہا یامناسب ادویہ کے ساتھ چٹاتے ہیں۔
سرد بیماریوں میں اکسیر ہے۔ لقوہ، فالج میں ماء العسل بناکر پلاتے ہیں۔
جِلا بصر کیلئے آنکھوں میں لگاتے ہیں۔
روئی کی بتی شہد میں تر کرکے اس پر سہاگہ یا انزروت چھڑک کر کان میں رکھنا پیپ آنے کیلئے نافع ہے۔
شہد تصفیہ خون اورامراض قلب کیلئے بھی نافع ہے۔
حار مزاج والے کو 3 حصہ مکھن 1 حصہ شہد بلغمی مزاج کو 1 حصہ مکھن یا گھی 3 حصہ شہد ملاکر استعمال کرنا چا ہئے۔
حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو شخص شفاء کے ارادہ رکھتا ہے وہ صبح کو بارش کے پانی میں شہد ملا کر پئے۔
شہد صاف کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ شہد کی بوتل کو گرم پانی میں
تھوڑی دیررکھ کر چھان لیں اس میں پانی کی آمیزش نہ ہونے پائے ورنہ ترش ہو جائے گا۔
بلڈ شوگر لیول کے لیے عام چینی سے بہتر ہے۔
شہد دل کی بیماری کو روکنے میں بھی مدد کر سکتا ہے۔
جلنے اور زخموں کی شفایابی کے لیے بہتر ہے۔
یہ کھانسی والے بچوں میں نیند کے معیار کو بھی بہتر بنا سکتا ہے۔
اس سے بچوں میں کھانسی کو دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔
یہ چینی کا ایک بہترین متبادل ہے، لیکن اسے صرف اعتدال میں کھائیں، کیونکہ یہ اب بھی آپ کے جسم میں شوگر کی طرح برتاؤ کرتی ہے۔
مزاج : تازہ؛ گرم درجہ اول،خشک درجہ دوم۔ پرانا؛گرم درجہ سوم،خشک درجہ دوم
ذائقہ : شیریں
رنگ : سرخ وسفید
مقدارخوراک: 3 سے 4 تولہ۔
مقامِ پیدائش : کشمیراور بنگلہ دیش میں قدرتی شہدزیادہ ہوتا ہے۔
Nutrients
One tablespoon (20 grams) of honey contains :
Calories: 61
Fat: 0 grams
Protein: 0 grams
Carbs: 17 grams
Fiber: 0 grams
Riboflavin: 1% of the Daily Value (DV)
Copper: 1% of the DV
شہد بنیادی طور پر خالص چینی ہے، جس میں کوئی چربی نہیں ہے اور صرف پروٹین اور فائبر کی مقدار کا پتہ چلتا ہے۔