Aqeeq Stone enhances mental health by improving concentration, analytic abilities and perception.
Function and uses :
- Also beneficial for eyes,
- ulcers,
- intestines,
- uterus,
- skin disorders,
- Agate is highly preferred.
مختلف نام : (عربی) عقیق۔ (فارسی)عقیق یمنی۔
carnelian (انگریزی)
: افعال واستعمال
مقوی ومفرح قلب، خفقان کو نافع، مقوی بصر ہے۔
اس کوقلب پر لٹکانا دافع خفقان ہے۔
اس کاکشتہ سیلان خون کو بند کرتا ہے۔
کثرت حیض، نفث الدم اور خفقان میں کھلایا جاتا ہے۔
(غیرسمی)
مزاج : سردوخشک درجہ دوم
ذائقہ : پھیکا
رنگ : سفید،سیاہ،سبز،زرد
مقدارخوراک : ۱ سے ٦ گرام۔ کشتہ ۱ سے ۴ رتی