Function and uses :
- A rich source of iron,
- It is useful in treating anemia.
- It helps in better circulation of blood, thus aids in treating angina and heart-related disorders.
- This herb is a rich source of dietary fiber and promotes the feeling of fullness in the stomach.
- Therefore, Chicory root assists in weight loss by controlling your hunger pangs.
- A diuretic, Kasni helps in eliminating toxins from the body and keeps your kidneys in great health.
Chicory Root Extract Benefits for Skin.
Various skin care products include chicory in different ways such as face cleanser, skin toner, etc.
مختلف نام : فارسی میں کاسنی، عربی میں ہندباء
Chicory انگریزی
: افعال واستعمال
کاسنی مفتح سدد، مدر بول اور مصفی خون ہے۔ صفرا کی حدت اور سر کی حرارت اور پیاس کو تسکین دیتی ہے۔
اندرونی طور پر ورم جگر، ورم طحال، یرقان، استسقا اور معدہ و جگر کی حرارت کو دور کرنے کے لیئے بکثرت مستمل ہے۔
: جڑ
اس کی جڑ سے منہ اور ہاتھ پاؤں پر تہج ہوتو اس کے استعمال سے جاتا رہتا ہے۔
اس کی جڑ حمیات بلغمیہ میں بطور منفج بکثرت استعمال کی جاتی ہے۔
اندرونی شکمی اعضا کے ورم کو رفع کرتی ہے۔ سرد مزاج والوں کو مضر نہیں ہے۔
: تخم کاسنی
تخم کاسنی بدمزہ ہونے کی وجہ سے کبھی متلی اور ابکائی پیدا کرتے ہیں ۔ حمیات صفراویہ میں دیگر ادویہ کے ہمراہ کاشیرہ نکال کر پلاتے ہیں ۔
: جلد کے لیے عرق کاسنی کے فوائد
جلد کی دیکھ بھال کرنے والی مختلف مصنوعات میں مختلف طریقوں سے عرق کاسنی شامل ہوتی ہے جیسے چہرہ صاف کرنے والا، کیل و دانے
مزاج : سرد تردرجہ اول۔
ذائقہ : قدرے تلخ
مقدار خوراک : آب کاسنی ۵ تولہ تخم ۳ گرام