It is a liquid made by fermenting barley flour with mint.
Urdu Meaning:
سیال ہے جو آرد جو کو پودینہ کے ہمراہ خمیر کر کے بناتے ہیں۔
Function and uses :
Keeps stomach and liver warm.
Digestion is food.
Useful for indigestion, colic and cholera.
Drink to get rid of overweight.
The eye is protected from smallpox.
مختلف نام : عربی میں مری،سندی میں کانجی، بنگالی میں کانجی
اس کی بنانے کی ترکیب یہ ہے کہ جو کے آٹے میں جنگلی پودینہ ملا کر روٹی پکا کر نمک وغیرہ کے ساتھ پانی میں گوند کر بیس دن دھوپ میں اس میں اور پانی ڈالیں اور بعد سڑ جانے کے صاف کرکے شیشہ میں دکھیں ۔
: افعال واستعمال
بلغم کا تنقیہ کرتا ہے۔
رطوبتوں کو خشک کرتا ہے۔
اخلاط غلیظ کو جلا دیتا ہے۔
اگر چیچک نکلتے وقت آنکھ میں ٹپکا دیا جائے تو آنکھ چیچک سے محفوظ ریتی ہے۔