Function and uses :
- It has been used to cure abnormal cell growth,
- wasting disorders,
- neural as well as physical problems,
- diabetes,
- insomnia,
- acute and chronic hepatic ailments.
مخلتف نام : کاکنج فارسی میں عروس درپردہ ،اردو پیوٹن سندھی میں پنیر ہندی میں راجیوتک۔سنسکرت میں کاچا
Withania coagulans انگریزی
: افعال واستعمال
اس کے تازہ پتوں کا ضماد رادع ابتدائے اورام میں مفیدہے۔
اور کاکنج کا ضماد تحلیل اورام و صلابت کیلئے مستعمل ہے۔
اسکی جڑ پانی میں پیس کر لگانا زخموں اور ناسور کو مفید ہے۔
مدربول ہونے کی وجہ سے امراض گردہ و مثانہ میں مستعمل ہے۔
سنگ گردہ و مثانہ اور قروح گردہ مثانہ اور قروح مجاری بول میں نفع بخشتی ہے۔
مدرصفراء ہونے کی وجہ سے یرقان صفراوی کو زائل کرتی ہے۔
اور کژت صفراء کے باعث جگر میں جوفساد واقع ہوگیا ہو اس کی اصلاح کرتا ہے۔ ورم جگر کے لئے نافع ہے ۔
بول المدہ جوکہ قروح مثانہ کی وجہ سے ہو میں مفید ہے۔
مزاج : سرد خشک درجہ دوم۔ خشک درجہ دوم۔
مقدارخوراک : پانچ سے سات گرام یا ماشے
ذائقہ : تلخ