Clerodendrum phlomidis,arni
ارنی،آرنی،ارنٹری،اگیتھو،کنٹریاری،اگنی منتھ،ارنٹری
English Meaning:
Clerodendrum phlomidis is a species of flowering plant in the family Lamiaceae. The plant has been used in Ayurvedic medicine.
Urdu Meaning:
ارنی دو قسم کی ہوتی ہے۔ایک درخت دوسری جھاڑی، اس کے پتوں سے ایک خآص قسم کی تیز بو آتی ہے۔ پتے نہایت نرم ہوتے ہیں ، موسم برسات میں اس پر گچھے دار پھول لگتے ہیں۔ پھل بہت چھوٹے چھوٹے گول مٹر کے دانے کے برابر ہوتے ہیں۔
