pigeon pea,arhar

ارہر،شاخل،ڈھکی۔ بنگالی آڈھر،نری،کٹلاکٹو۔ تیلگو کادلُو،کانگو پی

English Meaning:

Pigeon pea (arhar) resembles a pea in structure but has a pod that is flat in shape.

Urdu Meaning:

مشہور غلہ ہے. جو ہندوستان و پڑوسی ممالک میں پیدا ہوتا ہے۔ اس کی کاشت برسات کی فصل کے ساتھ کی جاتی ہے۔ مونگ اور ماش کی طرح اس کی بھی دال بنا کر کھائی جاتی ہیں۔