sponges,porifera

اسپنج،سماب البحر،ابرمردہ،موابادل،ککر،سپنج

English Meaning:

Sponges, the members of the phylum Porifera, are a basal animal clade as a sister of the Diploblasts.

Urdu Meaning:

ایک نرم اور متخلخل چیز ہے۔ یہ سمندرکی تہہ میں مونگے کی طرح پیدا ہوتاہے۔ پانی کو جذب کرتاہے۔ جب پانی میں ڈالتے ہیں پانی کو چوس لیتا ہے اور جب نچوڑتے ہیں پانی اس سے نکل جاتاہے۔ بعض لوگ اسے مراہوا بادل سمجھتے ہیں لیکن یہ غلط ہے۔