dorema ammoniacum,cum ammoniac,gum ammoniac,

اشق،اشج،کاندر،اوشن چتر

English Meaning:

Dorema ammoniacum(Ashq) tree has small roots with conical roots like turnip or apple. The upper bark is like yellowish white thin paper. The leaves are round like berry leaves.

Urdu Meaning:

اشق کا درخت چھوٹے قد کا جڑیں شلغم یا سیب کے برابر مخروطی ہوتی ہے۔اوپر کی چھال زردی مائل سفید پتلے کاغذ کی مانند ہوتی ہے۔پتے بیر کے پتوں کی طرح گول ،پھل چھوٹے چھوٹے خاکی یا مٹیالی رنگت کے ہوتے ہیں۔اس کی جڑ کی چھوٹی شاخوں کو کاٹنے سے رال کی طرح مواد کلتا ہے۔اس درخت کانام طرثوت ہے۔اور اس گوندکوپانی میں حل کیا جائے تو دودھ کی مانندسفیدشیرہ بن جاتاہے۔